قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّلاَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ أَنَّ مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌ​)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

342.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي مَعْشَرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ:"مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌَ"

جامع ترمذی:

كتاب: نماز کے احکام ومسائل 

  (

باب: مشرق اور مغرب کے درمیان میں جوہے سب قبلہ ہے​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

342.   ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’مشرق (پورب) اور مغرب (پچھم) کے درمیان جو ہے سب قبلہ ہے‘‘۱؎۔