تشریح:
فائده: یہ حکم استحبابی ہے۔ وجوبی نہیں۔ یعنی غسل دینے کے بعد غسل کرنا افضل ہے۔ واجب نہیں حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا۔ ہم میت کو غسل دیا کرتے تھے۔ تو کوئی غسل کر لیتا تھا۔اور کوئی نہیں کرتا تھا۔ دیکھئے: (سنن الدارقطني، حدیث:1796،222/2)