قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابٌ فِي الْمُخَنَّثِينَ)

حکم : حسن صحیح 

1903. حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «لَعَنَ الْمَرْأَةَ تَتَشَبَّهُ بِالرِّجَالِ، وَالرَّجُلَ يَتَشَبَّهُ بِالنِّسَاءِ»

مترجم:

1903.

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مردوں سے مشابہت اختیار کرنے والی عورت پر اور عورتوں سے مشابہت اختیار کرنے والے مرد پر لعنت فرمائی ہے۔