قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْوَصَايَا (بَابُ هَلْ أَوْصَى رَسُولُ اللَّهِﷺ)

حکم : صحیح 

2697. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَتْ عَامَّةُ وَصِيَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ وَهُوَ يُغَرْغِرُ بِنَفْسِهِ الصَّلَاةَ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ

مترجم:

2697.

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب رسول اللہ ﷺ کی وفات کا وقت آیا اور رسول اللہ ﷺ کا سانس اٹک رہا تھا، اس وقت آپ نے سب سے زیادہ یہ وصیت کی: ’’نماز اور تمہارے مملوک۔‘‘