تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) ہر نیکی کے کام میں اخلاص ضروری ہے ورنہ وہ عمل قابل قبول نہیں ہوگا۔
(2) بظاہر بہت بڑی نیکی بھی خلوص کے بغیر بےکار ہے۔
(3) جہاد کے دوران میں مومن کی نیت صرف اللہ کی رضا کا حصول اور اس کے دین کی خدمت ہونی چاہیے اس کے ساتھ اگر مال غنیمت مل جائے یا مسلمانوں کی نظر میں اس کا مقام بلند ہو جائے تو یہ اللہ کی طرف سے ایک انعام ہے۔ پہلے سے ان چیزوں کی نیت ہو تو ثواب نہیں ملے گا۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرطهما. وقد أخرجاه. وصححه الترمذي) . إسناده: حدثنا حفص بن عمر: حدثنا شعبة عن عمرو بن مرةَ عن أبي وائل عن أبي موسى.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين لغيره؛ فإن رجاله كلهم ثقات رجال الشيخين؛ غير حفص بن عمر- وهو الحَوْضِي- فمن رجال البخاري. وقد توبع كما في الذي بعده.