قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ فَرْضِ الْحَجِّ)

حکم : صحیح 

2885. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ الْحَجُّ فِي كُلِّ عَامٍ قَالَ لَوْ قُلْتُ نَعَمْ لَوَجَبَتْ وَلَوْ وَجَبَتْ لَمْ تَقُومُوا بِهَا وَلَوْ لَمْ تَقُومُوا بِهَا عُذِّبْتُمْ

مترجم:

2885.

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے انھوں نےعرض کیا: اے اللہ کےرسولﷺ! کیا حج ہر سال فرض ہے؟ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اگر میں ہاں کہہ دیتا تو وہ فرض ہوجاتا اور اگر وہ ہو جاتا تو تو اسے (پابندی سے) ادا نہ کرسکتے اور اگر اسے پابندی سے ادا نہ کرتے تو تمہیں عذاب ہوتا۔