تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) خچر کا گوشت کھانا منع ہے۔
(2) خچر کی پیدائش گدھے اور گھوڑے کے اختلاط سے ہوتی ہے۔ گدھا حرام ہے اور گھوڑی حلال ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر ایک چیز میں حلت کا پہلو بھی موجود ہو اور حرمت کا بھی تو حرمت کے پہلو کو ترجیح حاصل ہوگی اور وہ چیز حرام ہوگی۔