تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) اگر کھانا کم ہو تو مسلمان کوچاہیے کہ دوسرے ساتھیوں کا خیال رکھ کر کھائے۔
(2) مل کر کھانا کھانے سے تھوڑا زیادہ افراد کے لیے کافی ہو جاتا ہے اور کھانے میں برکت ہوتی ہے۔
(3) باہمی ہمدردی اور خیر خواہی مسلمانوں کی امتیازی خوبی ہے۔