الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 10 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 10 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضِيلَةِ الْمُوَاسَاةِ فِي الطَّعَامِ الْقَ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2058. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامُ الِاثْنَيْنِ كَافِي الثَّلَاثَةِ وَطَعَامُ الثَّلَاثَةِ كَافِي الْأَرْبَعَةِ صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کم کھانے میں بھی مہمان نوازی کرنا،دو آدمیوں کا کھانا تین کو کافی ہوجاتاہے۔اور اسی طرح (تین کا چار کو اور آگے) ) مترجم: MuslimWriterName 2058. اعرج نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انھوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’دو آدمیوں کا کھانا تین کے لئے کفایت کرنے والا ہوتا ہے اور تین کا کھانا چار کو کافی ہوتا ہے۔‘‘ الموضوع: الطعام القليل يكفي للكثير (الأشربة والأطعمة) موضوع: تھوڑا کھانا زیادہ لوگوں کے لیے کافی ہے (کھانے پینے کے آداب و احکام) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضِيلَةِ الْمُوَاسَاةِ فِي الطَّعَامِ الْقَ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2059. حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ح و حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ طَعَامُ الْوَاحِدِ يَكْفِي الِاثْنَيْنِ وَطَعَامُ الِاثْنَيْنِ يَكْفِي الْأَرْبَعَةَ وَطَعَامُ الْأَرْبَعَةِ يَكْفِي الثَّمَانِيَةَ وَفِي رِوَايَةِ إِسْحَقَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَذْكُرْ سَمِعْتُ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کم کھانے میں بھی مہمان نوازی کرنا،دو آدمیوں کا کھانا تین کو کافی ہوجاتاہے۔اور اسی طرح (تین کا چار کو اور آگے) ) مترجم: MuslimWriterName 2059. اسحاق بن ابراہیم اور یحییٰ بن حبیب نے روح بن عبادہ سے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابن جریج نے بتایا، کہا: مجھے ابوزبیر نے خبر دی کہ انھوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، وہ کہہ رہے تھے: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ آپﷺ فرمارہے تھے: ’’ایک آدمی کا کھانا دو کے لیے کافی ہوجاتا ہے اور دو کا کھانا چار کے لئے کافی ہوجاتا ہے اور چار کا کھانا آٹھ کے لئے کافی ہو جاتا ہے۔‘‘ اور اسحاق کی روایت میں ہے (حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا:) رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: ’’میں نے سنا‘‘ کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔ ... الموضوع: الطعام القليل يكفي للكثير (الأشربة والأطعمة) موضوع: تھوڑا کھانا زیادہ لوگوں کے لیے کافی ہے (کھانے پینے کے آداب و احکام) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضِيلَةِ الْمُوَاسَاةِ فِي الطَّعَامِ الْقَ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2059.01. حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ جُرَيْجٍ صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کم کھانے میں بھی مہمان نوازی کرنا،دو آدمیوں کا کھانا تین کو کافی ہوجاتاہے۔اور اسی طرح (تین کا چار کو اور آگے) ) مترجم: MuslimWriterName 2059.01. ابو زبیر نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انھوں نے نبی کریم ﷺ سے ابن جریج کی حدیث کے مانند روایت کی۔ الموضوع: الطعام القليل يكفي للكثير (الأشربة والأطعمة) موضوع: تھوڑا کھانا زیادہ لوگوں کے لیے کافی ہے (کھانے پینے کے آداب و احکام) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضِيلَةِ الْمُوَاسَاةِ فِي الطَّعَامِ الْقَ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2059.02. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ وَأَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامُ الْوَاحِدِ يَكْفِي الِاثْنَيْنِ وَطَعَامُ الِاثْنَيْنِ يَكْفِي الْأَرْبَعَةَ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کم کھانے میں بھی مہمان نوازی کرنا،دو آدمیوں کا کھانا تین کو کافی ہوجاتاہے۔اور اسی طرح (تین کا چار کو اور آگے) ) مترجم: MuslimWriterName 2059.02. ابومعاویہ نے ہمیں اعمش سے خبر دی، انھوں نے ابوسفیان سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کے لیے کافی ہوجاتا ہے اور دو کا کھانا چار کے لئے کافی ہوجاتا ہے۔‘‘ الموضوع: الطعام القليل يكفي للكثير (الأشربة والأطعمة) موضوع: تھوڑا کھانا زیادہ لوگوں کے لیے کافی ہے (کھانے پینے کے آداب و احکام) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضِيلَةِ الْمُوَاسَاةِ فِي الطَّعَامِ الْقَ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2059.03. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ طَعَامُ الرَّجُلِ يَكْفِي رَجُلَيْنِ وَطَعَامُ رَجُلَيْنِ يَكْفِي أَرْبَعَةً وَطَعَامُ أَرْبَعَةٍ يَكْفِي ثَمَانِيَةً... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کم کھانے میں بھی مہمان نوازی کرنا،دو آدمیوں کا کھانا تین کو کافی ہوجاتاہے۔اور اسی طرح (تین کا چار کو اور آگے) ) مترجم: MuslimWriterName 2059.03. جریر نے اعمش سے، انھوں نے ابوسفیان سے، انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انھوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کے لئے کافی ہوجاتا ہے اور دو آدمیوں کا کھانا چار کے لئے کافی ہوجاتا ہے اور چار کا کھانا آٹھ کے لیے کافی ہوجاتا ہے۔‘‘ ... الموضوع: الطعام القليل يكفي للكثير (الأشربة والأطعمة) موضوع: تھوڑا کھانا زیادہ لوگوں کے لیے کافی ہے (کھانے پینے کے آداب و احکام) 6 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَطْعِمَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي طَعَامِ الْوَاحِدِ يَكْفِي الا...) حکم: صحیح 1820. حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِكٌ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامُ الِاثْنَيْنِ كَافِي الثَّلَاثَةَ وَطَعَامُ الثَّلَاثَةِ كَافِي الْأَرْبَعَةَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ وَابْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ... جامع ترمذی : كتاب: کھانے کے احکام ومسائل (باب: ایک آدمی کا کھاناتین آدمی کے لیے کافی ہوتاہے ) مترجم: TrimziWriterName 1820. ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’دوآدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لیے اورتین آدمیوں کا کھانا چارآدمیوں کے لیے کافی ہے‘‘۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ الموضوع: الطعام القليل يكفي للكثير (الأشربة والأطعمة) موضوع: تھوڑا کھانا زیادہ لوگوں کے لیے کافی ہے (کھانے پینے کے آداب و احکام) 7 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَطْعِمَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي طَعَامِ الْوَاحِدِ يَكْفِي الا...) حکم: صحیح 1820.01. وَرَوَى جَابِرٌ وَابْنُ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ طَعَامُ الْوَاحِدِ يَكْفِي الِاثْنَيْنِ وَطَعَامُ الِاثْنَيْنِ يَكْفِي الْأَرْبَعَةَ وَطَعَامُ الْأَرْبَعَةِ يَكْفِي الثَّمَانِيَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا.... جامع ترمذی : كتاب: کھانے کے احکام ومسائل (باب: ایک آدمی کا کھاناتین آدمی کے لیے کافی ہوتاہے ) مترجم: TrimziWriterName 1820.01. ۲۔ جابراورابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’ایک آدمی کا کھانا دوآدمیوں کو کفایت کرجائے گا، دوآدمی کا کھانا چارآدمیوں کوکفایت کرجائے گا اورچارآدمی کا کھانا آٹھ آدمیوں کو کفایت کرجائے گا‘‘۔ ۳۔ اس باب میں جابراورابن عمرسے بھی احادیث آئی ہیں۔ اس سند سے جابر ؓ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔ ... الموضوع: الطعام القليل يكفي للكثير (الأشربة والأطعمة) موضوع: تھوڑا کھانا زیادہ لوگوں کے لیے کافی ہے (کھانے پینے کے آداب و احکام) 8 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ طَعَامِ الْوَاحِدِ يَكْفِي الِاثْنَيْنِ) حکم: صحیح 3254. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زِيَادٍ الْأَسَدِيُّ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طَعَامُ الْوَاحِدِ، يَكْفِي الِاثْنَيْنِ، وَطَعَامُ الِاثْنَيْنِ، يَكْفِي الْأَرْبَعَةَ، وَطَعَامُ الْأَرْبَعَةِ، يَكْفِي الثَّمَانِيَةَ»... سنن ابن ماجہ : کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل (باب: ایک آدمی کا کھانا دو کے لیے کافی ہو جاتا ہے ) مترجم: MajahWriterName 3254. حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ایک آدمی کا کھانا دو کے لیے کافی ہوتا ہے۔ دو آدمیوں کا کھان چار افراد کے لیے کافی ہوتا ہے۔ اور چار افراد کا کھانا آٹھ افراد کے لیے کافی ہوتا ہے۔‘‘ الموضوع: الطعام القليل يكفي للكثير (الأشربة والأطعمة) موضوع: تھوڑا کھانا زیادہ لوگوں کے لیے کافی ہے (کھانے پینے کے آداب و احکام) 9 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ طَعَامِ الْوَاحِدِ يَكْفِي الِاثْنَيْنِ) حکم: ضعیف جداً 3255. حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَهْرَمَانُ آلِ الزُّبَيْرِ قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ طَعَامَ الْوَاحِدِ، يَكْفِي الِاثْنَيْنِ، وَإِنَّ طَعَامَ الِاثْنَيْنِ، يَكْفِي الثَّلَاثَةَ وَالْأَرْبَعَةَ، وَإِنَّ طَعَامَ الْأَرْبَعَةِ، يَكْفِي الْخَمْسَةَ وَالسِّتَّةَ»... سنن ابن ماجہ : کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل (باب: ایک آدمی کا کھانا دو کے لیے کافی ہو جاتا ہے ) مترجم: MajahWriterName 3255. حضرت عمر بن خطاب ؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ایک آدمی کا کھانا دو کے لیے کافی ہوتا ہے اور دو افراد کا کھانا تین اور چار کے لیے کافی ہوتا ہے اور چار آدمیوں کا کھانا پانچ چھ افراد کے لیے کافی ہوتا ہے۔‘‘ الموضوع: الطعام القليل يكفي للكثير (الأشربة والأطعمة) موضوع: تھوڑا کھانا زیادہ لوگوں کے لیے کافی ہے (کھانے پینے کے آداب و احکام) 10 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ التَّسْمِيَةِ عِنْدَ الطَّعَامِ) حکم: صحیح 3264. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَأْكُلُ طَعَامًا فِي سِتَّةِ نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَجَاءَ أَعْرَابِيٌّ، فَأَكَلَهُ بِلُقْمَتَيْنِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَا أَنَّهُ لَوْ كَانَ قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ لَكَفَاكُمْ، فَإِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ طَعَامًا، فَلْيَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ، فَإِنْ نَسِيَ أَنْ يَقُولَ: بِسْمِ اللَّهِ فِي أَوَّلِهِ، فَلْيَق... سنن ابن ماجہ : کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل (باب: کھانا کھاتے وقت بسم اللہ پڑھنے کابیان ) مترجم: MajahWriterName 3264. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ اپنے چھ اصحاب کے ہمراہ کھانا تناول فرمارہے تھے۔ ایک اعرابی (بدو) آیا، وہ (سارا کھانا) دو لقموں میں کھا گیا۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’اگر یہ شخص بسم اللہ پڑھ لیتا تو کھانا تمہارے لیے کافی ہو جاتا، چنانچہ تم میں سے جو شخص کھانا کھائے اس چاہیے کہ بسم اللہ پڑھ لے۔ اگر شروع میں بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو (یاد آنے پر) یوں کہہ لے: (بِسْمِ اللهِ فِيْ أَوَّلِهِ وَآخِرِه) ’’اللہ کے نام کے ساتھ (کھانا شروع کرتا ہوں) اس کے شروع اور اس کے آخر میں۔‘&lsqu... الموضوع: الطعام القليل يكفي للكثير (الأشربة والأطعمة) موضوع: تھوڑا کھانا زیادہ لوگوں کے لیے کافی ہے (کھانے پینے کے آداب و احکام) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 10 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 10