قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ التَّسْمِيَةِ عِنْدَ الطَّعَامِ)

حکم : صحیح 

3265. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا آكُلُ: «سَمِّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ»

مترجم:

3265.

حضرت عمر بن ابو سلمہ ؓ سےر وایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں کھانا کھا رہا تھا تو مجھ سے نبیﷺ نے فرمایا: ’’اللہ عزوجل کا نام لے (بسم اللہ پڑھ۔)‘‘