تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) علاج کے لئے شہد اور احادیث میں مذکور دوسری دواؤں سے علاج کو ترجیح دینی چاہیے۔
(2) اگرشہد وغیرہ سے فائدہ نہ ہو تو سینگی لگوالی جائے یہ بھی جائز علاج ہے۔
(4) آگ سے جسم کو داغنا اگرچہ ایک اچھا علاج ہے۔ تاہم اس سے پرہیز بہترہے۔ واللہ اعلم۔
الحکم التفصیلی:
قال الألباني في " السلسلة الصحيحة " 3 / 145 :
أخرجه البخاري ( 1 / 112 و 113 ) و ابن ماجه ( 2 / 352 و 353 ) و أحمد ( 1 /
245 و 246 ) و الطبراني في " المعجم الكبير " ( 3 / 153 / 1 ) عن مروان بن شجاع
عن سالم الأفطس عن سعيد بن جبير عن ابن عباس مرفوعا . و للحديث شاهد بلفظ :
( إن كان في شيء من أدويتكم ) . و قد مر برقم ( 245 ) .