تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) اونٹ کو بٹھا کررسی سے اس کا گھٹنا باندھ دیا جاتا ہے۔ اس رسی کو (عِقَال۔۔۔) کہتے ہیں ۔ اس کی وجہ سے اونٹ بھاگ نہیں سکتا۔
(2) قرآن مجید یاد کرنے کے بعد اسے پڑھتے رہنا چاہیے تا کہ یاد رہے ۔ اگر پابندی سے تلاوت نہ کی جائے تو حفظ کیا ہوا قرآن بھول جا تا ہے۔
(4) اگر تلاوت فرض اور نفل نمازوں میں خصوصاً نماز تہجد میں ہو تو برکات کا حصول زیادہ ہوتا ہے۔