قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ الثَّنَاءِ الْحَسَنِ)

حکم : صحیح 

4221. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ عَنْ أُمَيَّةَ بْنِ صَفْوَانَ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي زُهَيْرٍ الثَّقَفِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّبَاوَةِ أَوْ الْبَنَاوَةِ قَالَ وَالنَّبَاوَةُ مِنْ الطَّائِفِ قَالَ يُوشِكُ أَنْ تَعْرِفُوا أَهْلَ الْجَنَّةِ مِنْ أَهْلِ النَّارِ قَالُوا بِمَ ذَاكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ بِالثَّنَاءِ الْحَسَنِ وَالثَّنَاءِ السَّيِّئِ أَنْتُمْ شُهَدَاءُ اللَّهِ بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ

مترجم:

4221.

حضرت ابو زہیر (معا ذ بن ربا ح) ثقفی ؓ سے روایت ہے انھوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے نباوہ یا بناوہ کے مقا م پر خطا ب فرمایا۔ یہ مقا م طا ئف کے قر یب ہے۔ آ پ ﷺ نے فرمایا: ہو سکتا ہے تم جنتیو ں اور جہنمیوں کو الگ الگ پہچا ن لو۔ ہم نے عر ض کیا: اے اللہ کے رسو ل اللہ ﷺ کس علامت سے- فرمایا اچھی رائے کے اظہا ر سے اور بری رائے کے اظہا ر سے تم ایک دوسرے پر اللہ کے گو اہ ہو۔