قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَسَاجِدِوَالْجَمَاعَاتِ (بَابُ مَنْ بَنَى لِله مَسْجِدًا)

حکم : صحیح (الألباني)

736. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا، بَنَى اللَّهُ لَهُ مِثْلَهُ فِي الْجَنَّةِ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: مسجد اور نماز باجماعت کے مسائل

تمہید کتاب (باب: اللہ کی رضا کے لیے مسجد تعمیر کرنے والے کا ثواب)

مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

736.

حضرت عثمان بن عفان ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے اللہ (کی رضا حاصل کرنے) کے لئے مسجد تعمیر کی، اللہ اس کے لئے جنت میں ویسا ہی (گھر) تیار کرے گا۔‘‘