موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ فِي النَّهْيِ عَنِ النِّيَاحَةِ)
حکم : حسن
1579 . حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، مَوْلَى الصَّهْبَاءِ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: {وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ} [الممتحنة: 12] قَالَ: «النَّوْحُ»
سنن ابن ماجہ:
کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل
باب : نوحہ اور بین کرنے کی ممانعت
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
1579. حضرت ام المومنین ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے آیت مبارکہ ﴿وَلاَ يَعْصِينَكَ فِى مَعْرُوفٍ﴾ ’’نیکی کے کام میں آپ کی نافرمانی نہیں کریں گی۔‘‘ کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: ’’نوحہ کے بارے میں ہے۔‘‘