قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابُ الرَّجُلِ يُخَيِّرُ امْرَأَتَهُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2052.   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَاهُ، فَلَمْ يَرَهُ شَيْئًا»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: مرد کا اپنی بیوی کو ( نکاح میں رہنے یا الگ ہو جانے کا ) اختیار دینا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

2052.   حضرت عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اختیار دیا۔ ہم نے آپ ﷺ (کی زوجیت میں رہنے) کو منتخب کر لیا۔ تو آپ نے اسے (طلاق وغیرہ) کچھ بھی شمار نہیں کیا۔