قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْعِتْقِ (بَابُ الْمُدَبَّرِ)

حکم : موضوع

ترجمۃ الباب:

2514.   حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ظَبْيَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُدَبَّرُ مِنْ الثُّلُثِ قَالَ ابْن مَاجَةَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي شَيْبَةَ يَقُولُ هَذَا خَطَأٌ يَعْنِي حَدِيثَ الْمُدَبَّرُ مِنْ الثُّلُثِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ لَيْسَ لَهُ أَصْلٌ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: غلام آزاد کرنے سے متعلق احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: مدبر غلام کا حکم

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

2514.   حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: مدبر (ترکے کے) تیسرے حصے میں (سے آزاد ہوتا) ہے۔ امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: میں نے حضرت عثمان بن ابی شیبہ رحمۃ اللہ علیہ کو یہ فرماتے سنا: یہ حدیث، یعنی مدبر تیسرے حصے میں ہے، غلط ہے۔ امام ابن ماجہ ؓ نے فرمایا: اس حدیث کی کوئی اصل نہیں۔