قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: تقریری

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْعِتْقِ (بَابُ أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2517.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ كُنَّا نَبِيعُ سَرَارِيَّنَا وَأُمَّهَاتِ أَوْلَادِنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِينَا حَيٌّ لَا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا

سنن ابن ماجہ:

کتاب: غلام آزاد کرنے سے متعلق احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: جس لونڈی سے مالک کی اولاد ہو جائے ( اس کا کیا حکم ہے ؟)

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

2517.   حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم اپنی لونڈیوں اور امہاتِ اولاد کو بیچ دیا کرتے تھے جب کہ نبی ﷺ زندہ تھے۔ ہم اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔