قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ الرَّايَاتِ وَالْأَلْوِيَةِ)

حکم : حسن

ترجمة الباب:

2816 .   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ حَسَّانَ قَالَ قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمًا عَلَى الْمِنْبَرِ وَبِلَالٌ قَائِمٌ بَيْنَ يَدَيْهِ مُتَقَلِّدٌ سَيْفًا وَإِذَا رَايَةٌ سَوْدَاءُ فَقُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا هَذَا عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ قَدِمَ مِنْ غَزَاةٍ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: جھنڈےاور پرچم

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

2816.   حضرت حارث بن حسان ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں مدینے آیا تو میں نے دیکھا کہ نبیﷺمنبر پر کھڑے ہیں اور حضرت بلال ؓ گلے میں تلوار لٹکائے رسول اللہﷺ کے سامنے کھڑے ہیں۔ مجھے ایک سیاہ جھنڈا نظرآیا۔ میں نے کہا: یہ کون ہے؟ لوگوں نے بتایا: یہ حضرت عمرو بن عاص ؓ ہیں، جہاد سے آئے ہیں۔