موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ الْأَكْلِ فِي قُدُورِ الْمُشْرِكِينَ)
حکم : صحیح
2831 . حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنِي أَبُو فَرْوَةَ يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ رُوَيْمٍ اللَّخْمِيُّ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ قَالَ وَلَقِيَهُ وَكَلَّمَهُ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْتُهُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قُدُورُ الْمُشْرِكِينَ نَطْبُخُ فِيهَا قَالَ لَا تَطْبُخُوا فِيهَا قُلْتُ فَإِنْ احْتَجْنَا إِلَيْهَا فَلَمْ نَجِدْ مِنْهَا بُدًّا قَالَ فَارْحَضُوهَا رَحْضًا حَسَنًا ثُمَّ اطْبُخُوا وَكُلُوا
سنن ابن ماجہ:
کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل
باب: غیر مسلموں کے برتن میں کھا نا کھانا
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
2831. حضرت ابوثعلبہ خشنی ؓ سے روایت ہے انہوں نےفرمایا: میں رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا :اے اللہ کے رسولﷺ! کیا ہم مشرکوں کی ہنڈیوں میں کھانا پکا لیا کریں؟ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ان میں کھانا نہ پکاؤ۔ میں نے کہا: اگر ہمیں ضرورت پیش آجائے اور ان کو استعمال کیے بغیرچارہ نہ ہو تو کیا کریں؟ آپ نے فرمایا: ’’انہیں اچھی طرح دھولو، پھر (ان میں کھانا) پکا کر کھالو۔‘‘