موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ قِسْمَةِ الْخُمُسِ)
حکم : صحیح
2881 . حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ جَاءَ هُوَ وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَلِّمَانِهِ فِيمَا قَسَمَ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ لِبَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ فَقَالَا قَسَمْتَ لِإِخْوَانِنَا بَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ وَقَرَابَتُنَا وَاحِدَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا أَرَى بَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ شَيْئًا وَاحِدًا
سنن ابن ماجہ:
کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل
باب: خمس کی تقسیم
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
2881. حضرت جبیر بن مطعم ؓ سے روایت ہے کہ وہ حضرت عثمان رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر خیبر کے خمس میں سےبنو ہاشم اور بنو مطلب کو ملنے والے حصے کے بارے بات چیت کرنے لگے۔ ان دونوں نے کہا: آپ ہمارے بھائیوں (یعنی) بنو ہاشم اور بنو مطلب کوحصہ عطا فرمایا (اور ہم بنوعبدشمس کونہیں دیا) حالانکہ ہماری قرابت ایک ہی درجےکی ہے۔رسول اللہﷺ نے فرمایا میں بنوہاشم اور بنومطلب کوایک چیز سمجھتا ہوں۔