قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ طَوَافِ الْقَارِنِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2975.   حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحْرَمَ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ كَفَى لَهُمَا طَوَافٌ وَاحِدٌ وَلَمْ يَحِلَّ حَتَّى يَقْضِيَ حَجَّهُ وَيَحِلَّ مِنْهُمَا جَمِيعًا

سنن ابن ماجہ:

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: حج قران کرنے والے کا طواف

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

2975.   حضرت عبداللہ بن عمر ؓسے روایت ہے رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے حج اور عمرے کا اکٹھا احرام باندھا اسے ان دونوں کیلئے ایک ہی طواف کافی ہے۔ اور وہ احرام نہیں کھو لے گا حتی کے حج پورا کر لےاور دونوں سے اکٹھا احرام کھولے۔