قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ الْبَيْتُوتَةِ بِمَكَّةَ لَيَالِي مِنًى)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3065.   حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «اسْتَأْذَنَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيتَ بِمَكَّةَ، أَيَّامَ مِنًى، مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ، فَأَذِنَ لَهُ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: منی کی راتیں مکہ میں گزارنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3065.   حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عباس بن عبدالمطلب ؓ نے پانی پلانے کے فریضہ کی ادائیگی کےلیے رسول اللہﷺسے اجازت چاھی کہ منیٰ کے ایام میں رات کو مکہ میں رہیں، چنانچہ آپﷺ نے انھیں اجازت دے دی-