قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ رُكُوبِ الْبُدْنِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

3103 .   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ: «ارْكَبْهَا» قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: «ارْكَبْهَا وَيْحَكَ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: ہدی کا جانور میقات سے قریب تر مقام سے لے کرجانا

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

3103.   حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جو ہدی کے جانور (اونٹ یااونٹنی) ہانکے لیے جارہا تھا۔ آپ نے فرمایا: ’’اس پر سوار ہو جاؤ۔‘‘ اس نے کہا: یہ تو ہدی کا جانور ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’اس پر سوار ہو جا۔ تیرا بھلا ہو۔‘‘