موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الذَّبَائِحِ (بَابٌ إِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذَّبْحَ)
حکم : ضعیف الإسناد جداً
3171 . حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ، وَهُوَ يَجُرُّ شَاةً بِأُذُنِهَا، فَقَالَ: «دَعْ أُذُنَهَا، وَخُذْ بِسَالِفَتِهَا»
سنن ابن ماجہ:
کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل
باب: جب ذبح کرو تو اچھے انداز سے ذبح کرو
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3171. حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک آدمی کے پاس سےگزرے جو ایک بکری کو کان سے پکڑکر کھنچے لیے جارہا تھا۔ آپ نے فرمایا: ’’اسکا کان چھوڑ دے ۔گردن سے پکڑ لے۔‘‘