قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الذَّبَائِحِ (بَابُ التَّسْمِيَةِ عِنْدَ الذَّبْحِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3174.   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، أَنَّ قَوْمًا قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ قَوْمًا يَأْتُونَا بِلَحْمٍ لَا نَدْرِي ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ أَمْ لَا؟ قَالَ: «سَمُّوا أَنْتُمْ وَكُلُوا» وَكَانُوا حَدِيثَ عَهْدٍ بِالْكُفْرِ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3174.   ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ بعض افراد نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ! کھ لوگ ہمارے پاس گوشت لے کر آتے ہیں، ہمیں معلوم نہیں ہوتا کہ (ذبح کرے وقت) اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہے یا نہیں (تو ہم کیا کریں) ؟ آپ نے فرمایا: ’’تم اللہ کانام لے لو اور کھالو۔‘‘ یہ لوگ نئے نئے کفر سے اسلام میں داخل ہوئے تھے۔