قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الذَّبَائِحِ (بَابُ مَا يُذَكَّى بِهِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3175.   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ، قَالَ: ذَبَحْتُ أَرْنَبَيْنِ بِمَرْوَةٍ، فَأَتَيْتُ بِهِمَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «فَأَمَرَنِي بِأَكْلِهِمَا»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: کس چیز سے ذبح کیا جائے؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3175.   حضرت محمد بن صيفی ؓ سے روایت ہے، انہوں نےفرمایا: میں نے دوخرگوش پتھر سے ذبح کیے اورانہیں لے کر نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوگیا تو آپ نےمجھے ان کو کھا لینے کا حکم دیا۔