قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الصَّيْدِ (بَابُ صَيْدِ الْمِعْرَاضِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3214.   حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ح وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّيْدِ بِالْمِعْرَاضِ قَالَ: «مَا أَصَبْتَ بِحَدِّهِ، فَكُلْ، وَمَا أَصَبْتَ بِعَرْضِهِ، فَهُوَ وَقِيذٌ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: شکار کے احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: معراض سے شکار کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3214.   حضرت عدی بن حاتم ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہﷺ سے معراض سے کیے ہوئے شکار کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا: ’’جو اس کی نوک سے مرے، وہ کھا لے، اور جو اس کے چوڑائی کے رخ لگنے سے مرے، اسے نہ کھا، کیونکہ وہ چوٹ سے مرا ہوا جانور ہے۔‘‘