موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ نَبِيذِ الْأَوْعِيَةِ)
حکم : حسن صحیح
3401 . حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ يُنْبَذَ فِي النَّقِيرِ، وَالْمُزَفَّتِ، وَالدُّبَّاءِ، وَالْحَنْتَمَةِ» وَقَالَ: «كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ»
سنن ابن ماجہ:
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل
باب: (شراب کے) برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت کا بیان
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3401. حضرت ابو ہر یر ہ ؓ سے رو ایت ہے، انھوں نے فر مایا: رسول اللہ ﷺ نے لکڑی کے برتن میں، تا ر کول لگے برتن میں، کدو سے بنے ہوئے برتن (تونبے) میں اور (سبز) روغنی گھڑے میں نبیذ بنا نے سے منع فرمایا۔ اورفرمایا: ’’ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔‘‘