قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابٌ إِذَا شَرِبَ أَعْطَى الْأَيْمَنَ فَالْأَيْمَنَ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3425.   حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُتِيَ بِلَبَنٍ قَدْ شِيبَ بِمَاءٍ، وَعَنْ يَمِينِهِ أَعْرَابِيٌّ، وَعَنْ يَسَارِهِ أَبُو بَكْرٍ، فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَى الْأَعْرَابِيَّ، وَقَالَ: «الْأَيْمَنُ، فَالْأَيْمَنُ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: پانی (یا کوئی اور چیز) پی کر اپنے دائیں طرف والے کو دے

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3425.   حضرت انس بن لک ؓ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ کی خدمت میں دودھ پیش کیا گیا جس میں پانی ملایا گیا تھا ۔ نبی ﷺ کے داہیں طرف ایک اعرابی صحابی تھے اور با ہیں طرف ابو بکر ؓؓ تھے۔ نبی ﷺنے پی کر اعرابی صحابی کو عطا کیا اور فرمایا: ’’داہیں طرف والا (زیادہ حق دار ہے) پھر اس کے بعد داہیں طرف والا ۔‘‘