قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ ذَيْلِ الْمَرْأَةِ كَمْ يَكُونُ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

3583 .   حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي ذُيُولِ النِّسَاءِ شِبْرًا فَقَالَتْ عَائِشَةُ إِذًا تَخْرُجَ سُوقُهُنَّ قَالَ فَذِرَاعٌ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: عورت کا دامن کتنا دراز ہونا چاہیے ؟

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

3583.   حضرت ابوہریرہ ؓ نے فرمایا ام المومنین حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ہے نبی ﷺ نے عورت کے دامن کے بارے میں فرمایا: ’’ایک بالشت‘‘حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا: تب تو ان کی پنڈلیاں ظاہر ہوجائیں گی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: تب ایک ہاتھ (کافی ہے)۔