موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ مَنْ لَبِسَ شُهْرَةً مِنَ الثِّيَابِ)
حکم : ضعیف
3608 . حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ الْبَحْرَانِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ مُحْرِزٍ النَّاجِيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ جَهْمٍ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُهْرَةٍ أَعْرَضَ اللَّهُ عَنْهُ حَتَّى يَضَعَهُ مَتَى وَضَعَهُ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل
باب: شہرت کے لئے لباس پہننا(گناہ ہے)
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3608. حضرت ابو ذر ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے شہرت کا لباس پہنا، اللہ تعالیٰ اس سے (ناراض ہوکر) منہ پھیر لے گا حتی کہ اسے ذلیل کردے گا جب بھی ذلیل کرے۔