موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ)
حکم : حسن
4204 . حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ رُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَتَذَاكَرُ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ فَقَالَ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِمَا هُوَ أَخْوَفُ عَلَيْكُمْ عِنْدِي مِنْ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ قَالَ قُلْنَا بَلَى فَقَالَ الشِّرْكُ الْخَفِيُّ أَنْ يَقُومَ الرَّجُلُ يُصَلِّي فَيُزَيِّنُ صَلَاتَهُ لِمَا يَرَى مِنْ نَظَرِ رَجُلٍ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل
باب: دکھلاوے اورشہرت کابیان
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
4204. حضرت ابو سعید خدری سے روا یت ہے انہوں نے فرمایا رسول اللہ ﷺ ہما رے پا س (گھرسے) با ہر تشریف لا ئے جب کہ ہم مسیح دجا ل کا ذ کر کر رہے تھے۔ آ پﷺ نے فرمایا۔ کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جو میرے نز دیک تمھارے لئے مسیح دجا ل سے بھی زیا دہ خطر ناک ہے۔ ہم نے کہا کیو ں نہیں (فرمائیے ) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چھپا ہو ا شر ک (وہ یہ ہے) کہ آ دمی نماز پڑھنے کھڑا ہو تا ہے ۔ جب اسے معلوم ہو تا ہے کہ کو ئی اسے دیکھ رہا ہے تو اپنی نظز خو بصورت بنا تا ہے۔