الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَلَاحِمِ (بَابُ مَا يُذْكَرُ مِنْ مَلَاحِمِ الرُّومِ) حکم: صحیح 4292. حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ قَالَ مَالَ مَكْحُولٌ وَابْنُ أَبِي زَكَرِيَّا إِلَى خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ وَمِلْتُ مَعَهُمْ فَحَدَّثَنَا عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ الْهُدْنَةِ قَالَ قَالَ جُبَيْرٌ انْطَلِقْ بِنَا إِلَى ذِي مِخْبَرٍ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَيْنَاهُ فَسَأَلَهُ جُبَيْرٌ عَنْ الْهُدْنَةِ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سَتُصَالِحُونَ الرُّومَ صُلْحًا آمِنًا فَتَغْزُونَ أَنْتُمْ وَهُمْ عَدُوًّا مِنْ وَرَائِكُمْ فَتُنْصَرُونَ وَتَغْنَ... Abu-Daud : Battles (Kitab Al-Malahim) (Chapter: What was mentioned about war with Rome ) مترجم: DaudWriterName 4292. حسان بن عطیہ کہتے ہیں کہ مکحول اور ابن ابوزکریا، خالد بن معدان کی طرف روانہ ہوئے اور میں بھی ان کے ساتھ چل دیا۔ تو خالد نے جبیر بن نفیر سے ایک حدیث روایت کی جو «هدنة» (مصالحت) کے متعلق تھی۔ پھر جبیر نے کہا: چلیں سیدنا ذی مخبر ؓ کے ہاں چلتے ہیں جو کہ نبی کریم ﷺ کے صحابہ میں سے تھے۔ ہم ان کے پاس پہنچے تو جبیر نے ان سے «هدنة» (مصالحت) کے متعلق پوچھا۔ تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”تم لوگ رومیوں سے ایک پرامن مصالحت کرو گے۔ اور پھر ان کے ساتھ مل ... الموضوع: قتال الروم آخر الزمان (الإيمان) موضوع: Fighting with Romans in the last age (Faith) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَلَاحِمِ (بَابُ مَا يُذْكَرُ مِنْ مَلَاحِمِ الرُّومِ) حکم: صحیح 4293. حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو، عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، وَزَادَ فِيهِ، >وَيَثُورُ الْمُسْلِمُونَ إِلَى أَسْلِحَتِهِمْ فَيَقْتَتِلُونَ، فَيُكْرِمُ اللَّهُ تِلْكَ الْعِصَابَةَ بِالشَّهَادَةِ<. إِلَّا أَنَّ الْوَلِيدَ جَعَلَ الْحَدِيثَ، عَنْ جُبَيْرٍ، عَنْ ذِي مِخْبَرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو دَاوُد: وَرَوَاهُ رَوْحٌ وَيَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ وَبِشْرُ بْنُ بَكْرٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ كَمَا قَالَ عِيسَى... Abu-Daud : Battles (Kitab Al-Malahim) (Chapter: What was mentioned about war with Rome ) مترجم: DaudWriterName 4293. حسان بن عطیہ نے یہ حدیث بیان کی اور مزید کہا مسلمان جلدی سے اپنے اسلحے کی طرف اٹھیں گے اور ان سے قتال کریں گے اور اللہ انہیں شہادت سے سرفراز فرمائے گا۔“ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: اس سند میں ولید نے بواسطہ جبیر، سیدنا ذی مخبر ؓ سے اور انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا ہے۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ روح، یحییٰ بن حمزہ اور بشر بن بکر نے اوزاعی سے روایت کیا جیسے کہ عیسیٰ نے کہا۔ ... الموضوع: قتال الروم آخر الزمان (الإيمان) موضوع: Fighting with Romans in the last age (Faith) 3 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْفِتَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي عَلاَمَاتِ خُرُوجِ الدَّجَّالِ...) حکم: صحیح الاسناد موقوف 2239. حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ فَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ مَعَ قِيَامِ السَّاعَةِ قَالَ مَحْمُودٌ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَالْقُسْطَنْطِينِيَّةُ هِيَ مَدِينَةُ الرُّومِ تُفْتَحُ عِنْدَ خُرُوجِ الدَّجَّالِ وَالْقُسْطَنْطِينِيَّةُ قَدْ فُتِحَتْ فِي زَمَانِ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... Tarimdhi : Chapters On Al-Fitan (Chapter: What Has Been Related About Signs of the Coming of The Dajjal ) مترجم: TrimziWriterName 2239. انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ قسطنطنیہ قیامت کے قریب فتح ہوگا ۔ محمودبن غیلان کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے ۔ قسطنطنیہ روم کا ایک شہرہے، جوخروج دجال کے وقت فتح ہوگا ، قسطنطنیہ نبی اکرمﷺ کے بعض صحابہ کے زمانہ میں ایک بار فتح ہوچکا ہے۔ الموضوع: قتال الروم آخر الزمان (الإيمان) موضوع: Fighting with Romans in the last age (Faith) 4 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْفِتَنِ (بَابُ الْمَلَاحِمِ) حکم: صحیح 4089. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ قَالَ مَالَ مَكْحُولٌ وَابْنُ أَبِي زَكَرِيَّا إِلَى خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ وَمِلْتُ مَعَهُمَا فَحَدَّثَنَا عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ قَالَ قَالَ لِي جُبَيْرٌ انْطَلِقْ بِنَا إِلَى ذِي مِخْمَرٍ وَكَانَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَانْطَلَقْتُ مَعَهُمَا فَسَأَلَهُ عَنْ الْهُدْنَةِ فَقَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سَتُصَالِحُكُمْ الرُّومُ صُلْحًا آمِنًا ثُمَّ تَغْزُونَ أَنْتُمْ وَهُمْ عَدُوًّا فَتَنْتَصِرُونَ وَتَغْنَمُونَ... Ibn-Majah : Tribulations (Chapter: The fierce battles ) مترجم: MajahWriterName 4089. حضرت خالد بن معدان سے روایت ہے، انھوں نے کہا: حضرت جبیر بن نفیر نے مجھ سے فرمایا: ’’چلو ذومخمر ؓ کے پاس چلیں۔ وہ نبی ﷺ کے صحابی تھے، چنانچہ (خالد نے کہا:) میں ان (جبیر) کے ساتھ چل پڑا۔ جبیر نے ذومخمر ؓ سے جنگ بندی کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ سے سنا، آپﷺ فرما رہے تھے: ’’عنقریب اہل روم تم (مسلمانوں) سے ایک پرامن صلح کریں گے۔ تم اور وہ ایک (مشترکہ) دشمن کے خلاف جنگ کروگے جس میں تم غالب آؤگے۔ تمہیں غنیمتیں ملیں گی اور تم سلامت رہوگے۔ پھر تم (مسلمان اور رومی عیسائی) واپس لوٹوگے حتی کے ایک ٹیلوں والے مرغزار میں پڑاؤ ڈالوگے... الموضوع: قتال الروم آخر الزمان (الإيمان) موضوع: Fighting with Romans in the last age (Faith) 5 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْفِتَنِ (بَابُ الْمَلَاحِمِ) حکم: صحیح 4089.01. حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ فَيَجْتَمِعُونَ لِلْمَلْحَمَةِ فَيَأْتُونَ حِينَئِذٍ تَحْتَ ثَمَانِينَ غَايَةٍ تَحْتَ كُلِّ غَايَةٍ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا. Ibn-Majah : Tribulations (Chapter: The fierce battles ) مترجم: MajahWriterName 4089.01. عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی کے واسطے سے مروی روایت میں یہ اضافہ ہے: ’’وہ جنگ کے لئے جمع ہوجائیں گے۔ تب وہ اَسّی جھنڈوں تلے (حملے کے لئے متحد ہوکر) آئیں گے۔ ہرجھنڈے تلے بارہ ہزار (صلیبی فوجی) ہوں گے۔‘‘ الموضوع: قتال الروم آخر الزمان (الإيمان) موضوع: Fighting with Romans in the last age (Faith) 6 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْفِتَنِ (بَابُ الْمَلَاحِمِ) حکم: صحیح 4091. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ نَافِعِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَتُقَاتِلُونَ جَزِيرَةَ الْعَرَبِ فَيَفْتَحُهَا اللَّهُ ثُمَّ تُقَاتِلُونَ الرُّومَ فَيَفْتَحُهَا اللَّهُ ثُمَّ تُقَاتِلُونَ الدَّجَّالَ فَيَفْتَحُهَا اللَّهُ قَالَ جَابِرٌ فَمَا يَخْرُجُ الدَّجَّالُ حَتَّى تُفْتَحَ الرُّومُ... Ibn-Majah : Tribulations (Chapter: The fierce battles ) مترجم: MajahWriterName 4091. حضرت نافع بن عتبہ بن ابو وقاص ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ’’تم لوگ جزیرہ عرب والوں سے جنگ کروگے، اللہ اسے فتح کردے گا۔ پھر تم روم سے جنگ کروگے، اللہ اسے فتح کردے گا۔ پھرتم دجال سے جنگ کروگے، اللہ تمہیں اس پر بھی فتح دے گا‘‘۔ حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں: ’’دجال ظاہر نہیں ہوگا جب تک روم فتح نہ ہو۔‘‘ ... الموضوع: قتال الروم آخر الزمان (الإيمان) موضوع: Fighting with Romans in the last age (Faith) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6