الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ (بَابُ {لاَ يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6663. حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا لَا يُؤَاخِذُكُمْ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ قَالَ قَالَتْ أُنْزِلَتْ فِي قَوْلِهِ لَا وَاللَّهِ بَلَى وَاللَّهِ Sahi-Bukhari : Oaths and Vows (Chapter: "Allah will not call you to account for that which is unintentional in your oaths ..." ) مترجم: BukhariWriterName 6663. سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے ﴿لاَ يُؤَاخِذُكُمُ اللّهُ بِاللَّغْوِ﴾ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا: یہ آیت آدمی کے کلام لا واللہ اور بلی واللہ کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔ الموضوع: اليمين اللغو (المعاملات) Topics: False oaths (Matters) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ (بَابُ لَغْوِ الْيَمِينِ) حکم: صحیح 3254. حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ السَّامِيُّ حَدَّثَنَا حَسَّانُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي الصَّائِغَ عَنْ عَطَاءٍ فِي اللَّغْوِ فِي الْيَمِينِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هُوَ كَلَامُ الرَّجُلِ فِي بَيْتِهِ كَلَّا وَاللَّهِ وَبَلَى وَاللَّهِ قَالَ أَبُو دَاوُد كَانَ إِبْرَاهِيمُ الصَّائِغُ رَجُلًا صَالِحًا قَتَلَهُ أَبُو مُسْلِمٍ بِعَرَنْدَسَ قَالَ وَكَانَ إِذَا رَفَعَ الْمِطْرَقَةَ فَسَمِعَ النِّدَاءَ سَيَّبَهَا قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ مَوْقُوفًا عَلَى... Abu-Daud : Oaths and Vows (Kitab Al-Aiman Wa Al-Nudhur) (Chapter: Idle (Laghw) Oaths ) مترجم: DaudWriterName 3254. جناب عطاء ؓ سے لغو قسم کے بارے میں مروی ہے ، انہوں نے کہا ، سیدہ عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اس سب مراد وہ قسم ہے جو آدمی اپنے گھر میں «كلا والله وبلى والله» ( نہیں ‘ قسم اللہ کی ! ہاں قسم اللہ کی ! ) وغیرہ بولتا رہتا ہے ۔ “ ( اس کا تکیہ کلام ہوتا ہے اور قسم کا قصد نہیں ہوتا ۔ ) امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ ابراہیم صائغ ایک صالح آدمی تھے ۔ ان کو ابومسلم نے مقام عرندس میں قتل کر دیا تھا ۔ اور ان کا یہ معمول تھا کہ اگر ہتھوڑا اٹھایا ہوا ہوتا اور اذان سن لیتے تو وہیں چھوڑ دیتے تھے ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا : اس حدیث کو دادو بن ابی فرات نے بواسطہ ا... الموضوع: اليمين اللغو (المعاملات) Topics: False oaths (Matters) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2