قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ (بَابُ اسْتِحْبَابِ التَّرْتِيلِ فِي الْقِرَاءَةِ)

حکم : صحیح 

1465. حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ كَانَ يَمُدُّ مَدًّا

مترجم:

1465.

قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک ؓ سے نبی کریم ﷺ کی قراءت کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا، آپ ﷺ الفاظ کو مد کے ساتھ (کھینچ کر، لمبا کر کے) پڑھا کرتے تھے۔