تشریح:
(السبق) ب کی جزم کے ساتھ مصدر ہے اور معنی ہیں آگے بڑھنا۔ اور اگر ب پر زبر پڑھی جائی تو اس سے وہ مال اور انعا م مراد ہوتا ہے۔ جو کسی مقابلہ پردیا جائے۔ درج ذیل روایت میں یہ کلمہ ب پر زبر کے ساتھ پڑھا جاتا ہے۔ فائدہ۔ جہاد اور تعلیم وتربیت کے مختلف امور میں مقابلہ کرنا کرانا اسی پر قیاس ہے، مگر ایسے تمام امور جن کا کوئی حاصل نہ ہو ان میں مقابلہ بازی ناجائز اور باطل ہے۔ مثلا کبوتر اڑانا یا مرغ اور بٹیر لڑانا وغیرہ۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح، وصححه ابن حبان، وحسنه الترمذي) . إسناده: حدثنا أحمد بن يونس: حدثنا ابن أبي ذئب عن نافع بن أبي نافع عن أبي هريرة.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات على شرط الشيخين؛ غير نافع ابن أبي نافع، وهو ثقة. والحديث أخرجه البيهقي (10/16) وغيره من أصحاب السنن وغيرهم من طرق عن ابن أبي ذئب. وله طرق أخرى عن أبي هريرة، وشواهد، خرجتها في إرواء الغليل (1506) .