قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي الْحَرْقِ فِي بِلَادِ الْعَدُوِّ)

حکم : ضعیف 

2616.  حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ عُرْوَةُ فَحَدَّثَنِي أُسَامَةُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عَهِدَ إِلَيْهِ، فَقَالَ: >أَغِرْ عَلَى أُبْنَى صَبَاحًا وَحَرِّقْ<.

مترجم:

2616.

سیدنا اسامہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا تھا کہ ”ابنی“ کے علاقے پر صبح کے وقت چڑھائی کرنا اور اسے جلا دینا۔