قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي الْحَرْقِ فِي بِلَادِ الْعَدُوِّ)

حکم : مقطوع 

2617. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ، سَمِعْتُ أَبَا مُسْهِرٍ، قِيلَ لَهُ: أُبْنَى، قَالَ: نَحْنُ أَعْلَمُ، هِيَ: يُبْنَى فِلَسْطِينَ

مترجم:

2617.

عبداللہ بن عمرو غزی کہتے ہیں کہ میں نے ابومسہر سے سنا ان سے ”ابنی“ کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: ہم اس کے متعلق خوب جانتے ہیں کہ یہ فلسطین میں ”یبنا“ کے نام سے معروف جگہ ہے۔