قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ مَا يَقُولُ إِذَا لَبِسَ ثَوْبًا جَدِيدًا)

حکم : صحیح 

4021. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ.

مترجم:

4021.

مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں عیسیٰ بن یونس نے بیان کیا بواسطہ جریری کے، انہوں نے اپنی سند سے مذکورہ بالا کی مانند روایت کیا۔