تشریح:
آذا د کرنے کے یہ معنی نہیں کے بیٹا باپ کو خریدے۔ تو اب عملاً آزاد کرنے کا اعلان کرے۔ بلکہ علمائے امت کا اجماع ہے۔ کہ باپ بیٹے کی یا بیٹا باپ کی ملکیت میں آتے ہی فوراً از خود آذاد ہو جائے گا۔ آزاد کرنے کا بیان خریدنے کی نسبت سے آیا ہے۔ اور اس عمل کو بیتے کی طرف سے باپ کے حقوق کی ادایئگی سے تعبیر کیا گیا ہے۔