Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: Regarding The Rewards For Reciting The Qur'an)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1454.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس میں ماہر ہے، وہ اعمال نامہ لکھنے والے معزز اور اطاعت گزار فرشتوں کے ساتھ ہو گا۔ اور جو شخص قرآن پڑھتا ہے، مگر اسے پڑھنے میں مشقت ہوتی ہے (اٹک اٹک کر پڑھتا ہے) تو اس کے لیے دو اجر ہیں۔“
تشریح:
دو اجر ہیں۔ ایک قرآن پڑھنے کا اور دوسرا مشقت برداشت کرنے اور بددل نہ ہونے کا۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وأخرجاه في صحيحيهما . وصححه الترمذي . إسناده: حدثنا مسلم بن إبراهيم: ثنا هشام وهمام عن قتادة عن زُرَارة بن أوفى عن سعد بن هشام عن عائشة.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه كما يأتي. والحديث أخرجه الدارمي (2/444) ... بإسناد المصنف هذا. وأخرجه مسلم (2/195) ، وأحمد (6/48و 192 و 289) عن هشام الدَّسْتَوَائي. وأخرجه الطيالسي (1499) - وعنه الترمذي (2/148) : حدثنا شعبة وهشام عن قتادة... به. وقال الترمذي: حديث حسن صحيح . وأخرجه البخاري (8/532) ؛ وأحمد (6/110 و 170) - عن شعبة-، وأحمد أيضا (6/94) - عن همام- كلاهما عن قتادة... به.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس میں ماہر ہے، وہ اعمال نامہ لکھنے والے معزز اور اطاعت گزار فرشتوں کے ساتھ ہو گا۔ اور جو شخص قرآن پڑھتا ہے، مگر اسے پڑھنے میں مشقت ہوتی ہے (اٹک اٹک کر پڑھتا ہے) تو اس کے لیے دو اجر ہیں۔“
حدیث حاشیہ:
دو اجر ہیں۔ ایک قرآن پڑھنے کا اور دوسرا مشقت برداشت کرنے اور بددل نہ ہونے کا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”جو شخص قرآن پڑھتا ہو اور اس میں ماہر ہو تو وہ بڑی عزت والے فرشتوں اور پیغمبروں کے ساتھ ہو گا اور جو شخص اٹک اٹک کر پریشانی کے ساتھ پڑھے تو اسے دہرا ثواب ملے گا۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Aishah (RA) reported the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: One who is skilled in the Qur'an is associated with the noble, upright recording angels, and he who falters when he recites the Qur'an and finds it difficult for him will have a double reward.