قسم الحديث (القائل): موقوف علی صحابی اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ فِي عِدَّةِ الْحَامِلِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2307.   حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ عُثْمَانُ، حَدَّثَنَا وَقَالَ ابْنُ الْعَلَاءِ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: مَنْ شَاءَ لَاعَنْتُهُ, لَأُنْزِلَتْ سُورَةُ النِّسَاءِ الْقُصْرَى بَعْدَ الْأَرْبَعَةِ الْأَشْهُرِ وَعَشْرًا .

سنن ابو داؤد:

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: حاملہ کی عدت کے احکام و مسائل

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

2307.   سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ فرماتے ہیں کہ جو چاہے میں اس سے مباہلہ کر سکتا ہوں کہ چھوٹی سورۃ نساء (سورۃ الطلاق) چار ماہ دس دن (کے سابقہ حکم) کے بعد ہی نازل ہوئی تھی۔ (یہ حکم سورۃ البقرہ کی آیت 234 میں وارد ہوا ہے)۔