موضوعات
                            
                                 
                            
                         | 
                        شجرۂ موضوعات | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                ایمان (21675) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                اقوام سابقہ (2925) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                سیرت (18010) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                قرآن (6272) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                اخلاق و آداب (9764) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                عبادات (51492) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                کھانے پینے کے آداب و احکام (4155) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                لباس اور زینت کے مسائل (3633) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6547) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                معاملات (9225) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                عدالتی احکام و فیصلے (3431) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                جرائم و عقوبات (5046) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                جہاد (5356) | 
                                    
                                         
                                    
                                 | 
                                علم (9423) | 
                            
                                 
                            
                         | 
                        نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا | 
قسم الحديث (القائل): موقوف علی صحابی ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ (بَابُ الْمُعْتَكِفِ يَعُودُ الْمَرِيضَ)
حکم : حسن
2473 . حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَاقَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتِ: السُّنَّةُ عَلَى الْمُعْتَكِفِ أَنْ لَا يَعُودَ مَرِيضًا وَلَا يَشْهَدَ جَنَازَةً، وَلَا يَمَسَّ امْرَأَةً، وَلَا يُبَاشِرَهَا، وَلَا يَخْرُجَ لِحَاجَةٍ، إِلَّا لِمَا لَا بُدَّ مِنْهُ، وَلَا اعْتِكَافَ إِلَّا بِصَوْمٍ، وَلَا اعْتِكَافَ إِلَّا فِي مَسْجِدٍ جَامِعٍ. قَالَ أبو دَاود: غَيْرُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ لَا يَقُولُ فِيهِ قَالَتِ السُّنَّةُ. قَالَ أبو دَاود: جَعَلَهُ قَوْلَ عَائِشَةَ .
                                
                                    سنن ابو داؤد:
                                
                                
                                       کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
باب: معتکف کسی مریض کی عیادت وغیرہ کے لیے جائے ( یا نہیں ؟ )
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
2473. ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ نے فرمایا کہ معتکف کے لیے سنت یہ ہے کہ مریض کی عیادت کو نہ جائے، جنازے میں شریک نہ ہو، عورت سے مس نہ کرے اور نہ اس سے مباشرت (صحبت) کرے اور کسی انتہائی ضروری کام کے بغیر مسجد سے نہ نکلے۔ اور روزے کے بغیر اعتکاف نہیں اور مسجد جامع کے علاوہ کہیں اعتکاف نہیں۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ عبدالرحمٰن بن اسحاق کے علاوہ کسی نے «السنة» کے لفظ نہیں کہے۔ اور انہوں نے اسے سیدہ عائشہ ؓ کا قول قرار دیا ہے۔