قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ الِاغْتِسَالِ مِنَ الْحَيْضِ)

حکم : حسن صحيح

ترجمۃ الباب:

315.   حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا ذَكَرَتْ نِسَاءَ الْأَنْصَارِ فَأَثْنَتْ عَلَيْهِنَّ وَقَالَتْ لَهُنَّ مَعْرُوفًا وَقَالَتْ دَخَلَتْ امْرَأَةٌ مِنْهُنَّ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مَعْنَاهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ فِرْصَةً مُمَسَّكَةً قَالَ مُسَدَّدٌ كَانَ أَبُو عَوَانَةَ يَقُولُ فِرْصَةً وَكَانَ أَبُو الْأَحْوَصِ يَقُولُ قَرْصَةً

سنن ابو داؤد:

کتاب: طہارت کے مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: غسل حیض کے احکام ومسائل

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

315.   ام المؤمنین سیدہ عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے انہوں نے خواتین انصار کا ذکر کیا اور ان کی مدح کی اور ذکر خیر کیا، کہا کہ ان میں سے ایک عورت رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آئی، اور اوپر والی حدیث کے ہم معنی بیان کیا، مگر اس روایت میں ہے ”کستوری کا پھاہا لے۔“ مسدد نے کہا کہ ابوعوانہ «فرصة» کا لفظ بیان کرتے تھے اور ابوالاحوص «قرصة»۔