قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ الْمُحْرِمِ يَمُوتُ كَيْفَ يُصْنَعُ بِهِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3240.   حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ... بِمَعْنَى سُلَيْمَانَ: فِي ثَوْبَيْنِ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: محرم اگر فوت ہو جائے تو اس کے ساتھ کیسے کیا جائے ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

3240.   ایوب ، سعید بن جبیر سے اور وہ سیدنا ابن عباس ؓ سے سلیمان کی روایت کے ہم معنی بیان کرتے ہیں ، یعنی «في ثوبين» ” دو کپڑوں میں کفن دو ۔ “