قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ مَا يَقُولُ إِذَا لَبِسَ ثَوْبًا جَدِيدًا)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4021.   حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: نیا لباس پہنے تو کون سی دعا پڑھے ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

4021.   مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں عیسیٰ بن یونس نے بیان کیا بواسطہ جریری کے، انہوں نے اپنی سند سے مذکورہ بالا کی مانند روایت کیا۔