قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ السَّلَامِ (بَابٌ فِي إِمَاطَةِ الْأَذَى عَنْ الطَّرِيقِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

5244.   حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ وَاصِلٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ عُقَيْلٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيلِىِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَذَكَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَسْطِهِ

سنن ابو داؤد:

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب 

  (

باب: راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

5244.   سیدنا ابواسود دیلی نے سیدنا ابوذر ؓ سے یہ روایت نقل کی اور کہا کہ نبی کریم ﷺ نے یہ حدیث اپنی گفتگو کے دوران بیان فرمائی۔