قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ مَتَى يَقْطَعُ الْحَاجُّ التَّلْبِيَةَ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3040.   حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ: «كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَمَا زِلْتُ أَسْمَعُهُ يُلَبِّي، حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ، فَلَمَّا رَمَاهَا، قَطَعَ التَّلْبِيَةَ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: حاجی لبیک پکارنا کب بند کرے؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3040.   حضرت فضل بن عباس ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: میں سواری پر نبیﷺکے پیچھے سوار تھا، چنانچہ میں آپﷺ کو لبیک پکارتے سنتا رہا حتیٰ کہ آپﷺ نے جمرۂ عقبہ (بڑے جمرے) کو کنکریاں ماریں۔ جب آپﷺ نے اس کی رمی کر لی تو لبیک پکارنا بند کر دیا۔