موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی
سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطِّبِّ (بَابُ مَوْضِعِ الْحِجَامَةِ)
حکم : صحیح
3485 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَقَطَ عَنْ فَرَسِهِ عَلَى جِذْعٍ، فَانْفَكَّتْ قَدَمُهُ» قَالَ وَكِيعٌ: يَعْنِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ عَلَيْهَا مِنْ وَثْءٍ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل
باب: سینگی جسم کے کس حصے میں لگائی جائے؟
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
3485. حضرت جابر ؓسےروایت ہے کہ نبیﷺ گھوڑے سے کھجور درخت کے (کٹے ہوئے) تنے پرگر پڑے، اس سے آپﷺ کے پاؤں کا جوڑ متاثر ہوگیا۔ امام وکیع نے فرمایا: حدیث کا مطلب یہ ہے کہ نبی ﷺ نے تکلیف کی وجہ سے پاؤں پر سینگی لگوائی۔